the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بالی ووڈ کے آل رائونڈر اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ لوگوں کو خوش کرنا سب سے مشکل کام ہے کامیڈی فلموں میں اداکاری ایکشن فلموں کے مقابلے زیادہ مشکل ہوتی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکشے نے کہا کہ اگرچہ مزاحیہ فلموں میں



اداکاری مشکل کام ہے تاہم اس کے باوجود ان فلموں کو زیادہ پذیرائی نہیں دی جاتی جس کی وجہ سے فنکار مزاحیہ کردار ادا کرنے سے کتراتے ہیں۔ اکشے کمار نے کہا کہ طویل عرصہ فلمی دنیا سے وابستہ رہنے کے باوجود لوگوں کو ہنسانا سب سے زیادہ کٹھن کام لگتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.